صفحہ اول
 

قرآن کر یم مسلمانوں کیلیےعطیہ خداوندی ہے۔ اور ایک مفصل اور مکمل ترین کتاب ہے۔ قرآن کریم میں انسان کے لیے اللہ تعالی نے بے انتہا مضامین تفصیل کے سا تھ مختلف آیات کریمہ اور 114 سورتوں میں بیان فرماے ہیں۔
ایک راوی نے بیان فرمایا کہ حضرت عمر فاروقؓ سے روایت ہے کہ آپؐ نے فر مایا کہ قرآن حکیم کی صرف سورہ بقرہ کو سمجہنے کے لیے مجہےسات سال لگے۔ ہم لوگ عربی زبان سے مکمل طور پر نا بلد ہیں۔ صرف اللہ تعالی ہی معاف کرنے والاہے۔ اگر ایک انسان صرف سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص کو ہی اپنی زندگی میں مکمل طور پر سمجھ لے تو راہ نجات پر گامزن ہو سکتا ہے۔

مصنف جناب والد محترم حاجی چودہری طفیل محمد صاحب نے مخصوص مضامین جو مختلف سورتوں میں نازل ہوے۔ ایک جگہ یکجا کرکے مشھور مفسرین قرآن کے تر جمہ کے سا تھ پیش کیے ہیں۔ تا کہ پڑ ھنے والے اور معلم کو وضاحت کے سا تھ معلوم ہو سکے کہ جس مضمون کی تلاش ہے۔ وہ قرآن کریم میں کس سورت اور آیات کریمہ میں اللہ تعالی نے نازل فرمایا۔

اگر اس کاوش میں جو میرے والد مر حوم نے اپنے 22 سالہ ایام اعتکاف میں جمع کی تاکہ ایک معلم ہر مضمون کو با آسانی طالب علموں کو اور اس کتاب کو سمجہ سکے کوئی غلطی ہو گی ہو تو تصیح فر ما یں اور دعا فر ما یں کہ رب کریم معاف فر ماے۔

دعاوًں کا طالب فرزند محمد قمر پرویز
17 دسمبر 2012